ابنا: لاہور سميت پنجاب کے مختلف علاقوں ميں بيس گھنٹے جبکہ کراچي ميں بھي آدھا آدھا دن بجلي بند کي جارہي ہے-
طلب کے مقابلے ميں رسد پہلے بھي کم تھي مگر بچے کھچے پاور پلانٹ بند ہوجانے سے صورتحال مزيد گمبھير ہوگئي ہے -
گڈو تھرمل پاور پلانٹ ميں فني خرابي کے باعث سبھي يونٹ بند ہوگئے ہيں جس سے بلوچستان کے اکيس اضلاع کو صبح آٹھ بجے سے بجلي کي فراہمي سرے سے معطل ہوگئي جبکہ سند اور پنجاب کے کئي علاقے بھي متاثرہوئے ہيں-
يہ ايسي حالت ميں ہے کہ گيس کي فراہمي نہ ہونے کي وجہ سے اوچ پاورپلانٹ پہلے سے ہي بند پڑا ہے-
ادھر کراچي ميں بجلي کا اہم پيداواري يونٹ پورٹ بن قاسم پاورپلانٹ بند ہونے سے پانچ سو ساٹھ ميگاواٹ بجلي سسٹم سے نکل گئي ہے –
.....
/169